CATEGORY
565جاری اسکیموں کے علاوہ 351 نئی اسکیمیں شروع کی جائیں گی، بجٹ دستاویز
سالانہ ترقیاتی پروگرام 118 ارب روپے کا ہو گا،بجٹ دستاویز
خیبر پختونخوا کا بجٹ 3کھرب 44ارب ہے
پشاور:صحت کےلیے7 ارب 99 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:اعلیٰ تعلیم کے لیے 5 ارب 70 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:سڑکوں کے تعمیر کے لیے 10کروڑ روپے رکھے گئے ہیں،بجٹ دستاویز
پشاور:دیہی ترقی کےلیے14 ارب 8 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:آیندہ مالی سال کے دوران 35 ارب غیر ملکی قرض لیا جائے گا،بجٹ دستاویز
پشاور:گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کی تجویز
پشاور:گریڈ 17سے22 تک کے افسروں کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا جائے گا