Islamabad, Pakistan: Prime Minister Imran Khan has virtually lost the majority in National Assembly as MQM Pakistan has announced to vote against him.
After this development, the joint opposition will have 177 votes while 172 votes are needed to vote PM Imran Khan out from the seat of PM ship. It may be mentioned 24 dissident members of PTI are not included in this figure.
The decision was announced MQM Pakistan leader, Dr Khalid Maqbool Siddique, in the early morning of Wednesday.
آج دوپہر 2 بجے ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکز بہادرآباد میں ہوگا، ایم کیو ایم پاکستان
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اجلاس کی صدارت کریں گے،
اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے ساتھ حتمی شکل اختیار کرنے والے معاہدے کو توثیق کیلئے پیش کیا جائے گا، ایم کیو ایم پاکستان pic.twitter.com/rlg20WNlu7
— MQM Pakistan (@MQMPKOfficial) March 29, 2022
متحدہ اپوزیشن اور ایم کیوایم کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اور پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی مذکورہ معاہدے کی توثیق کریں گے، جس کے بعد ہم انشاء اللہ کل میڈیا کو پریس کانفرنس میں تفصیلات بتائیں گے۔
مبارک ہو پاکستان https://t.co/60GpbqFmAA— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 29, 2022
متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے
پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام۴ بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔
@MQMPKOfficial @PPP_Org @pmln_org— Faisal Subzwari (@faisalsubzwari) March 29, 2022