CATEGORY
اسلام آبادپولیس کی ٹیم کی سربراہی انسپکڑرانامبارک اورانکے ہمراہ ویمن پولیس اسٹیشن کی ایس ایچ اوبھی ہے
پولیس ٹیم کامران فیصل کی بیوہ کے بیان کی تصدیق بیوہ سے کرانے کی درخواست بھی کرے گی
قبرکشائی کی اجازت نہیں دینگے، اہل خانہ
پولیس کی ٹیم لاھورفرانزک لیبارٹری کی قبرکشائی کی درخواست پرمقامی مجسڑیٹ سے رجوع کرے گی