CATEGORY
پشاور:سڑکوں کے تعمیر کے لیے 10کروڑ روپے رکھے گئے ہیں،بجٹ دستاویز
پشاور:دیہی ترقی کےلیے14 ارب 8 کروڑ روپے مختص،بجٹ دستاویز
پشاور:آیندہ مالی سال کے دوران 35 ارب غیر ملکی قرض لیا جائے گا،بجٹ دستاویز
پشاور:گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد اضافے کی تجویز
پشاور:گریڈ 17سے22 تک کے افسروں کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا جائے گا
پشاور:ریٹائرڈ صوبائی ملازمین کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی تجویز
پشاور:غریب بچوں کی ماہانہ امداد کے لیے200 ملین روپے مختص
گوجرانوالہ: بچے کی موت سرپر اینٹ کی ضرب لگنےسے ہوئی،پولیس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت 25 جون تک ملتوی
نئی دلی: بارش اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہوگئی،50 افراد لاپتا،بھارتی میڈیا